قومہ کی حالت میں کون سے کلمات ادا کیے جاتے ہیں؟

قومہ کی حالت میں کون سے کلمات ادا کیے جاتے ہیں؟
الف۔ سبحان ربی العظیم
ب۔ سبحان ربی الاعلیٰ
✓ ج۔ ربنا لک الحمد
د۔ کوئی نہیں

وضاحت:

قومہ میں "ربنا لک الحمد" پڑھا جاتا ہے۔

Related Questions & Quizzes

Recommended for you

PAK MCQs

Prepare Smart

Dark Theme