"لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ" کا مطلب کیا ہے؟

"لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ" کا مطلب کیا ہے؟
✓ الف۔ چغل خور جنت میں نہ جائے گا
ب۔ جھوٹ بولنے والا جنت میں نہ جائے گا
ج۔ حرام خور جنت میں نہ جائے گا
د۔ شر پھیلانے والا جنت میں نہ جائے گا

وضاحت:

"قتات" کا مطلب ہے چغل خور، اور حدیث کے مطابق چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا۔

Related Questions & Quizzes

Recommended for you

PAK MCQs

Prepare Smart

Dark Theme