
نماز کے کس رکن میں "سبحان ربی الاعلیٰ" کی تسبیح پڑھی جاتی ہے؟
الف۔ جلسہ
✓ ب۔ سجود
ج۔ قعود
د۔ قیام
وضاحت:
سجدے کی مخصوص تسبیح "سبحان ربی الاعلیٰ" ہے۔
متعلقہ سوالات:
- قومہ کی حالت میں کون سے کلمات ادا کیے جاتے ہیں؟
- صحیح بخاری کے مطابق "تم میں سے میرے نزدیک زیادہ محبوب وہ ہے جو اچھے کس والا ہے؟"
- "اے اللہ! تیری بخشش چاہتا ہوں" کس دعا کا مفہوم ہے؟
- حضرت محمد ﷺ نے اپنی زندگی میں جو کام کیے یا جو باتیں ارشاد فرمائیں وہ کیا کہلاتی ہیں؟
- "اللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
0 comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.