
درج ذیل میں کونسی تسبیح رکوع میں ادا کی جاتی ہے؟
✓ الف۔ سبحان ربی العظیم
ب۔ سبحان ربی الاعلیٰ
ج۔ سبحان اللہ
د۔ کوئی نہیں
وضاحت:
رکوع کی تسبیح ہے: "سبحان ربی العظیم"۔
متعلقہ سوالات:
- دو سجدوں کے درمیان جو قیام ہوتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- نماز کے فرض رکن "قعدہ" سے کیا مراد ہے؟
- صحیح بخاری کے مطابق "تم میں سے میرے نزدیک زیادہ محبوب وہ ہے جو اچھے کس والا ہے؟"
- "اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
- نماز میں "اعوذ باللہ" پڑھنے کو کیا کہتے ہیں؟
0 comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.