نماز میں "بسم اللہ" پڑھنے کو کیا کہتے ہیں؟
✓ الف۔ تسمیہ
ب۔ تحلیل
ج۔ جلسہ
د۔ تعوذ
وضاحت:
"بسم اللہ" پڑھنے کو تسمیہ کہتے ہیں۔