
حضرت محمد ﷺ نے اپنی زندگی میں جو کام کیے یا جو باتیں ارشاد فرمائیں وہ کیا کہلاتی ہیں؟
الف۔ قول
ب۔ فعل
✓ ج۔ حدیث
د۔ کوئی نہیں
وضاحت:
حضرت محمد ﷺ کے اقوال، افعال اور تقریرات کو مجموعی طور پر "حدیث" کہا جاتا ہے۔
متعلقہ سوالات:
- نماز میں "اعوذ باللہ" پڑھنے کو کیا کہتے ہیں؟
- "الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
- "لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ" کا مطلب کیا ہے؟
- "اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
- حضرت محمد ﷺ نے اپنی زندگی میں جو کام کیے یا جو باتیں ارشاد فرمائیں وہ کیا کہلاتی ہیں؟
0 comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.