
نماز میں "اعوذ باللہ" پڑھنے کو کیا کہتے ہیں؟
الف۔ تسمیہ
ب۔ تحلیل
ج۔ جلسہ
✓ د۔ تعوذ
وضاحت:
"اعوذ باللہ..." کو تعوذ کہا جاتا ہے۔
متعلقہ سوالات:
- نماز کے کس رکن میں "سبحان ربی الاعلیٰ" کی تسبیح پڑھی جاتی ہے؟
- حضرت محمد ﷺ نے اپنی زندگی میں جو کام کیے یا جو باتیں ارشاد فرمائیں وہ کیا کہلاتی ہیں؟
- "الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
- "اے اللہ! تیری بخشش چاہتا ہوں" کس دعا کا مفہوم ہے؟
- "غُفْرَانَكَ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
0 comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.