صحیح بخاری کے مطابق "تم میں سے میرے نزدیک زیادہ محبوب وہ ہے جو اچھے کس والا ہے؟"

صحیح بخاری کے مطابق "تم میں سے میرے نزدیک زیادہ محبوب وہ ہے جو اچھے کس والا ہے؟"
الف۔ تعلق
✓ ب۔ اخلاق
ج۔ نماز
د۔ علم

وضاحت:

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سے میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔

Related Questions & Quizzes

Recommended for you

PAK MCQs

Prepare Smart

Dark Theme