
"اللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
الف۔ جاگنے کی
✓ ب۔ سونے کی
ج۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے کی
د۔ کوئی نہیں
وضاحت:
یہ دعا سونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے۔
متعلقہ سوالات:
- دو سجدوں کے درمیان جو قیام ہوتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- "اللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
- حضرت محمد ﷺ نے اپنی زندگی میں جو کام کیے یا جو باتیں ارشاد فرمائیں وہ کیا کہلاتی ہیں؟
- صحیح مسلم حدیث 172 کے مطابق: "وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جس کا کون محفوظ نہ ہو؟"
- نماز کے کس رکن میں "سبحان ربی الاعلیٰ" کی تسبیح پڑھی جاتی ہے؟
0 comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.