"اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟

"اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
الف۔ جاگنے کی
ب۔ سونے کی
✓ ج۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے کی
د۔ کوئی نہیں

وضاحت:

یہ دعا بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے۔

Related Questions & Quizzes

Recommended for you

PAK MCQs

Prepare Smart

Dark Theme