
صحیح مسلم حدیث 172 کے مطابق: "وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جس کا کون محفوظ نہ ہو؟"
الف۔ بھائی
ب۔ دوست
✓ ج۔ پڑوسی
د۔ والدین
وضاحت:
صحیح مسلم حدیث 172 کے مطابق، وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کا پڑوسی اس کی ایذا رسانی سے محفوظ نہ ہو۔
متعلقہ سوالات:
- "اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
- صحیح مسلم حدیث 172 کے مطابق: "وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جس کا کون محفوظ نہ ہو؟"
- "غُفْرَانَكَ" یہ دعا کب پڑھی جاتی ہے؟
- اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں فرماتا جو کس پر رحم نہیں کرتا؟
- سنن ابن ماجہ حدیث 3829 کے مطابق: "اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عزیز کیا ہے؟"
0 comments:
Post a Comment
Hello!
Although Every Comment is Appreciated. Feedback, Suggestions, Any Question Comment Below Be Carefully & Feel Free. Admin Will Give You Answer of Your Question in Just Within 12 Hours.