قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے؟
الف- سورہ اخلاص
✓ ب- سورہ البقرہ
ج- سورہ یاسین
د- سورہ الرحمن
وضاحت:
وضاحت:سورۃ البقرہ قرآن کی سب سے طویل سورت ہے، 286 آیات پر مشتمل ہے۔