"پارے" کے لغوی معنی کیا ہیں؟
الف- نشانی
✓ ب- ٹکڑے
ج- مقدس
د- الف اور ب
وضاحت:
وضاحت:"پارہ" کا مطلب "ٹکڑا" یا "حصہ" ہے، اور یہ قرآن کے حصوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔