"وَاعْلَمُوا" سے کونسا پارہ شروع ہوتا ہے؟
الف- 7
ب- 9
✓ ج- 10
د- 23
وضاحت:
وضاحت:"وَاعْلَمُوا" 10ویں پارے کی ابتدائی آیت ہے۔