ترتیب نزولی کے اعتبار سے سورۃ البقرہ کونسی نمبر پر ہے؟
الف- 85
✓ ب- 87
ج- 91
د- 97
وضاحت:
نزولی ترتیب کے لحاظ سے سورۃ البقرہ 87ویں سورۃ ہے۔